پاکستان کی افواج کا نیا آرمی چیف کون ہوگا؟8نا م سامنے آگئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جنرل راحیل شریف کی جانب سے مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کے بیان کے بعد یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ پاکستان کی بری افواج کا 16واں چیف آف آرمی سٹاف کون ہوگا عسکری تجزیہ نگاروں کے مطابق 8سنیئرجرنیل موجود ہیں جن میں سے کوئی ایک دنیا کی 11ویں طاقتورترین فوج… Continue 23reading پاکستان کی افواج کا نیا آرمی چیف کون ہوگا؟8نا م سامنے آگئے