اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

ملک کے لئے 100 بار بھی ایمرجنسی لگانی پڑے تو لگانی چاہیے

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

ملک کے لئے 100 بار بھی ایمرجنسی لگانی پڑے تو لگانی چاہیے

کراچی(نیوزڈیسک) بق صدر جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ہر بار فوج کیوں اقتدار پر قبضہ کرے بلکہ عدلیہ کو بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ رینجرز اچھا کام کررہی ہے اسے اختیارات دینے چاہئیں ، سندھ میں رینجرز کے ساتھ جو ہو رہا ہے اس کے حق میں نہیں ہوں۔ ملک کے لئے… Continue 23reading ملک کے لئے 100 بار بھی ایمرجنسی لگانی پڑے تو لگانی چاہیے

رینجرز کے اختیارات کامعاملہ ،چوہدری نثارکووائسرائے کاخطاب مل گیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

رینجرز کے اختیارات کامعاملہ ،چوہدری نثارکووائسرائے کاخطاب مل گیا

کراچی(نیوزڈیسک)مشیراطلاعات سندھ مولابخش چانڈیونے کہاکہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان وائسرائے نہ بنیں ،وفاق سندھ اسمبلی کے اختیارات سے انحراف کررہاہے ،صوبوں کیلئے پیداکی گئی پریشانی کے اثرات وفاق پرمرتب ہوں گے ،ڈاکٹرعاصم کے خلاف عدالتوں کافیصلہ تسلیم کریں گے ۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وفاقی حکومت ہرمعاملے پرڈرکربیٹھ جائے… Continue 23reading رینجرز کے اختیارات کامعاملہ ،چوہدری نثارکووائسرائے کاخطاب مل گیا

سابق آرمی چیف کاانٹرویو،تردید بھی سامنے آگئی

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

سابق آرمی چیف کاانٹرویو،تردید بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک))سابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی نے سعودی ٹی وی کوانٹرویوکی تردیدکردی ،اشفاق پرویزکیانی نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ ان کے نام سے منسوب انٹرویومن گھڑت ہے ۔انہوں نے کسی بھی ٹی وی کوانٹرویونہیں دیااس حوالے سے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے

زرداری کاطریقہ واردات کیاہے ؟،ذوالفقارمرزانے نیاانکشاف کردیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

زرداری کاطریقہ واردات کیاہے ؟،ذوالفقارمرزانے نیاانکشاف کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ بجٹ میں سے 80 ارب روپے آصف زرداری نے وصول کئے۔ ان خیالات کا اظہار سابق وزیرداخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے ایک نجی ٹی وی چینل میں بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کوئی نہیں چلا رہا لیکن مزے آصف زرداری لوٹ رہا ہے… Continue 23reading زرداری کاطریقہ واردات کیاہے ؟،ذوالفقارمرزانے نیاانکشاف کردیا

سندھ حکومت کی قراردادسوالیہ نشان بن گئی ؟

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

سندھ حکومت کی قراردادسوالیہ نشان بن گئی ؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے سندھ میں انسداددہشتگردی ایکٹ کے تحت رینجرزکے اختیارات میں 60دن کی توسیع کی منظوری دیدی ہے،میڈیارپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے سندھ میں رینجرزکے اختیارات میں 60دن کی توسیع کی منظوری دیدی ہے اورسندھ حکومت کولکھے گئے خط میں کہاہے کہ آئین کے آرٹیکل 143کے تحت وفاقی قانون کوصوبائی قانون پرترجیح… Continue 23reading سندھ حکومت کی قراردادسوالیہ نشان بن گئی ؟

پیپلزپارٹی نے ڈاکٹرعاصم سے ناطہ توڑ لیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

پیپلزپارٹی نے ڈاکٹرعاصم سے ناطہ توڑ لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کی شہادت پر اتنا شور نہیں اٹھا جتنا ڈاکٹر عاصم حسین کے کیس پر اٹھ رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے میزبان کے اس سوال پر پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ڈاکٹر عاصم حسین کیس میں جو… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے ڈاکٹرعاصم سے ناطہ توڑ لیا

ڈاکٹرعاصم کوبچانے کےلئے خفیہ اجلاس ،اجلاس میں کون کون شریک تھے ؟

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

ڈاکٹرعاصم کوبچانے کےلئے خفیہ اجلاس ،اجلاس میں کون کون شریک تھے ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر عاصم کو بے گناہ قرار دلانے کے لئے آئی جی سندھ کے گھر میں وزیراعلیٰ ، پراسیکویٹر جنرل اور تفتیشی افسران کی زیرنگرانی خفیہ اجلاس۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈاکٹر عاصم کو رہا کرانے کے لئے آئی جی سندھ کے گھر خفیہ اجلاس ہوتے رہے جس میں… Continue 23reading ڈاکٹرعاصم کوبچانے کےلئے خفیہ اجلاس ،اجلاس میں کون کون شریک تھے ؟

پرویزمشرف نے ایسادعوی کردیاجس کی آپ بھی حمایت کردیں گے ؟

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

پرویزمشرف نے ایسادعوی کردیاجس کی آپ بھی حمایت کردیں گے ؟

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ میرے دور میں ملک میں بھاری مقدار میں بیرونی سرمایہ کاری آئی ۔ پاکستان قدرتی وسائل اور توانائی سے مالا مال ہے۔ ریاست و عوام کی ترقی حکومت وقت کی ذمہ داری ہوتی ہے سابق صدر پرویز مشرف نے گزشتہ روز کراچی کے نجی… Continue 23reading پرویزمشرف نے ایسادعوی کردیاجس کی آپ بھی حمایت کردیں گے ؟

کراچی آپریشن ،امریکہ بھی میدان میں آگیا،پاکستان کی قربانیاں کی تعریف

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

کراچی آپریشن ،امریکہ بھی میدان میں آگیا،پاکستان کی قربانیاں کی تعریف

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی سفیر ڈیوڈ ھیل کی گورنر سندھ عشرت العباد سے ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ‘ دو طرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ منگل کے روز امریکی سفیر ڈیوڈ ھیل نے کراچی میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات میں دونوں راہنماؤں کے درمیان پاک… Continue 23reading کراچی آپریشن ،امریکہ بھی میدان میں آگیا،پاکستان کی قربانیاں کی تعریف