جمعہ کے خطبے پر نئی پابندی،حکومت نے نئے لائحہ عمل کا اعلان کردیا
سجاول (نیوزڈیسک) صوبائی مشیر برائے مذہبی امور و اوقاف ڈاکٹر عبد القیوم سومرو نے کہا ہے کہ صوبے میں مذہبی انتہا پسندی کے روک تھام کے لےے ایک ماہ کے اندر سندھ اسمبلی سے جمعہ کے خطبے کے حوالے سے ضابطہ اخلاق سے متعلق ایک بل منظور کروایا جائیگا جس میں تمام منسلک کے علماءاکرام… Continue 23reading جمعہ کے خطبے پر نئی پابندی،حکومت نے نئے لائحہ عمل کا اعلان کردیا