پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

کوئٹہ دھماکے میں شہید ایف سی اہل کاروں کو سپرد خاک کردیا گیا

datetime 8  فروری‬‮  2016

کوئٹہ دھماکے میں شہید ایف سی اہل کاروں کو سپرد خاک کردیا گیا

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کوئٹہ دھماکے میں شہید ہونے والے ایف سی اہل کاروں محمد آصف کو ڈیرہ غازی خان اور محمد ہاشم کو لیہ میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔کوئٹہ دھماکے میں شہید ہونے والے نائیک محمد آصف کا تعلق ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ سے تھا،انھوں نے 1993 میں ایف سی میں… Continue 23reading کوئٹہ دھماکے میں شہید ایف سی اہل کاروں کو سپرد خاک کردیا گیا

راولپنڈی‘ ائرپورٹ کے اطراف میں 2دن کیلئے دفعہ 144کا نفاذ

datetime 8  فروری‬‮  2016

راولپنڈی‘ ائرپورٹ کے اطراف میں 2دن کیلئے دفعہ 144کا نفاذ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)راولپنڈی انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق 8اور 9فروری کو ائرپورٹ کے اطراف میں دفعہ 144نافذ رہے گی۔کسی کو بھی جلسہ یا جلوس کی اجازت نہیں ہوگی،دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دفعہ 144پی آئی اے… Continue 23reading راولپنڈی‘ ائرپورٹ کے اطراف میں 2دن کیلئے دفعہ 144کا نفاذ

کراچی، رینجرز چوکی پر حملے کی ایف آئی آر درج

datetime 8  فروری‬‮  2016

کراچی، رینجرز چوکی پر حملے کی ایف آئی آر درج

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں رینجرز چوکی پر حملے کی ایف آئی آر درج کر لی گئی ۔پولیس کے مطابق ایف آئی آر سرکار کی مدعیت میں ناظم آباد تھانے میں درج کی گئی ہے۔ ایف آئی آر نا معلوم افراد کے خلاف کاٹی گئی ہے جس میں انسداد دہشت گردی کی دفعہ… Continue 23reading کراچی، رینجرز چوکی پر حملے کی ایف آئی آر درج

لکی مروت :دکان میں دھماکہ ، دو افراد جاں بحق

datetime 8  فروری‬‮  2016

لکی مروت :دکان میں دھماکہ ، دو افراد جاں بحق

لکی مروت(نیوز ڈیسک) ایف آر لکی مروت کے علاقہ زندی اکبر خان میں دکان میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بنوں اور لکی مروت کے سنگم پر واقع علاقے زندی اکبر خان میں دکان میں بارودی مواد پھٹنے سے دھماکا ہوا۔ دکاندار صبح کے وقت دکان کھول رہا… Continue 23reading لکی مروت :دکان میں دھماکہ ، دو افراد جاں بحق

گورنر خیبر پختونخوا نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش کردیا

datetime 8  فروری‬‮  2016

گورنر خیبر پختونخوا نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مہتاب احمد خان عباسی نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گورنر کے پی کے سردار مہتاب احمد خان عباسی نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور انہیں اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ وہ پارلیمانی سیاست میں حصہ… Continue 23reading گورنر خیبر پختونخوا نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش کردیا

گورنرعہدے پر رہ کر سیاسی سرگرمیوں سے دور ہو گیا ہوں گورنرپختونخواہ

datetime 8  فروری‬‮  2016

گورنرعہدے پر رہ کر سیاسی سرگرمیوں سے دور ہو گیا ہوں گورنرپختونخواہ

پشاور (نیوز ڈیسک)گورنر خیبر پختون خواہ سردار مہتاب احمد خان عباسی نے کہاہے کہ گورنر کے عہدے پر رہ کر سیاسی سرگرمیوں سے دور ہو گئے ہیں اس لیے استعفیٰ بھیج دیاہے۔تفصیلات کے مطابق سردار مہتاب کا کہناتھا کہ وہ 2018کے الیکشن میں حصہ لینا چاہتے ہیں اور اس لیے وہ حلقے کے لوگوں میں… Continue 23reading گورنرعہدے پر رہ کر سیاسی سرگرمیوں سے دور ہو گیا ہوں گورنرپختونخواہ

پی آئی اے ملازمین کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم

datetime 8  فروری‬‮  2016

پی آئی اے ملازمین کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پی آئی اے ملازمین کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے پر انتظامیہ نے راولپنڈی کے بے نظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اطراف 2 روز کے لئے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ضلع بھر کی پولیس تعینات کردی۔ مےڈےا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے ملازمین کی جانب سے دھمکی دی گئی تھی… Continue 23reading پی آئی اے ملازمین کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم

سرگودھا کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم ، 3افراد ہلاک

datetime 8  فروری‬‮  2016

سرگودھا کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم ، 3افراد ہلاک

سرگودھا (نیوز ڈیسک)ریسکیو ذرائع کے مطابق خوشاب سے سرگودھا آنے والی مسافر کوچ ریلولے پھاٹک کے قریب ٹرک سے ٹکرا گئی حادثہ میں 3افراد جاں بحق جبکہ 12شدید زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ٹریفک پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا 3زخمیوں کی… Continue 23reading سرگودھا کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم ، 3افراد ہلاک

وزارت خزانہ کی پی آئی اے کا نیا ذیلی ادارہ بنانے کی منصوبہ بندی

datetime 8  فروری‬‮  2016

وزارت خزانہ کی پی آئی اے کا نیا ذیلی ادارہ بنانے کی منصوبہ بندی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت خزانہ نے 300ارب روپے کی واجب الادا رقم کو پی آئی اے کے سرکاری کھاتے کا حصہ بنانے سے انکار کرتے ہوئے ، ایک ذیلی ادارہ بنانے کی منصوبہ بندی کی ہے، جس کے تحت اس کے میزانئے کو صاف کرتے ہوئے ، اثاثوں اور 40سے50فیصد ملازمین کو اس میں منتقل… Continue 23reading وزارت خزانہ کی پی آئی اے کا نیا ذیلی ادارہ بنانے کی منصوبہ بندی