عمران خان کا خواب،رانا ثناءاللہ کے بیان نے مزید آگ لگادی
لاہور(نیوزڈیسک)ئی)صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ تیزی سے بڑھتی عمر کیوجہ سے عمران خان سوتے جاگتے صرف وزیر اعظم بننے کے خواب دیکھتے ہیں ،وفاق میں وزیر اعظم نواز شریف اور پنجاب میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی قیادت کی دورس اور مثبت پالیسیوں کی وجہ سے… Continue 23reading عمران خان کا خواب،رانا ثناءاللہ کے بیان نے مزید آگ لگادی