شہر قائد میں سیکیورٹی کا پول کھل گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شہر میں جرائم پیشہ عناصر پر نگاہ رکھنے کے لیے لگائے گئے 90 فیصد کیمرے واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث بند ہوگئے ہیں۔ ایک نجی اخبار کے مطابق شہر قائد میں جہاں ایک جانب مجرموں کے خلاف آپریشن جاری ہے تو دوسری جانب جرائم پیشہ عناصر پر نگاہ رکھنے کے… Continue 23reading شہر قائد میں سیکیورٹی کا پول کھل گیا