معروف صحافی رﺅف کلاسرا نے اے آروائی سے استعفیٰ دیدیا
لاہور (نیوز ڈیسک) معروف صحافی، تجزیہ کار اور کالم نگار رﺅف کلاسرا نے اے آر وائی نیوز سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ہم بہت جلد نئے ٹی وی چینل پر نئے پروگرام کے ساتھ حاضر ہوں گے۔ آپ سب کے پیار اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ“۔