پاکستا ن میں رہنا چاہتا ہوں ،نام ای سی ایل سے نکالا جائے،شرجیل میمن
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستا ن میں رہنا چاہتا ہوں لیکن میرا نام ای سی ایل سے نکالا جائے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ ایک سوال کے جواب میں جب ان سے پوچھا گیا کہ… Continue 23reading پاکستا ن میں رہنا چاہتا ہوں ،نام ای سی ایل سے نکالا جائے،شرجیل میمن