بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

مصطفیٰ کمال کا ایم کیو ایم کیخلاف نیا محاذ کھولنے کافیصلہ

datetime 11  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)سابق سٹی ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال نے متحدہ قومی موومنٹ کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اب سندھ اسمبلی میں متحدہ کے ارکان کی حمایت حاصل کر کے فارورڈ بلاک بنانے پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے 6 سے 10ارکان اسمبلی مصطفیٰ کمال کے ساتھ رابطے میں ہیں اور فارورڈ بلاک بنانے کیلئے سرگرم ہیں تاہم ان ارکان اسمبلی نے فی الحال اپنے استعفےٰ نہ دے کر ہاؤس میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے یہ ارکان اسمبلی آئندہ چند روز میں سامنے آئیں گے۔اس وقت سندھ اسمبلی میں متحدہ دوسری بڑی جماعت ہے اور اگر مصطفی کمال فارورڈ بلاک بنانے میں کامیاب ہو گئے تو ایم کیو ایم کو بہت بڑا سیاسی دھچکا لگ سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…