اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آبادمیں ٹریفک حادثہ،3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

datetime 11  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آبادمیں مری روڈ پر واقع مل پور کے مقام پرہائی ایس اور ٹینکر کے تصادم کے نتیجے میں 3افراد ہلاک اور 4زخمی ہوگئے ہیں۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ہائی ایس کا ڈرائیور اور 2مسافر شامل ، حادثے میں 4افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے پمز اور پولی کلینک ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق حادثہ بارش اورتیز رفتار ی کے باعث پیش آیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…