پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

ملک کے نامور عالم دین جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم مولانا محمد عبید اللہ انتقال کرگئے

datetime 11  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) ملک کے نامور عالم دین اور جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم حضرت مولانا محمد عبید اللہ علالت کے بعد 95 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ مرحوم دارالعلوم دیو بند کے فاضل، حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ اور شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنیؒ کےخصوصی شاگرد تھے۔ آپ تقریباً 55 سال جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم کے منصب پر فائز رہے۔ وہ نائب مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم کے بڑے بھائی، قاری احمد عبید، قاری ارشد عبید، حافظ اسعد عبید، امجد عبید اور حافظ اجود عبید کے والد تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز جمعۃ المبارک جامعہ اشرفیہ فیروز پور روڈ لاہور میں ادا کی جائے گی۔



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…