زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے طالبعلم کا داخلہ بحال کر دیا گیا
فیصل آباد(نیوز ڈیسک) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد نے سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والے پی ایچ ڈی کے طالبعلم کاشان گیلانی کو یونیورسٹی میں دوبارہ داخلے کی اجازت دیدی۔یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کاشان کی بحالی کا نوٹیفکیشن جلد جاری کردیا جائے گا۔ کاشان کا ختم ہوا امتحان اور بڑھی اس کی شان۔ زرعی… Continue 23reading زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے طالبعلم کا داخلہ بحال کر دیا گیا