اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

لگاتار چھٹیاں ہی چھٹیاں،سرکاری ملازمین کو خوشی کی بڑی خبر مل گئی

datetime 30  مارچ‬‮  2016 |

کراچی (نیوزڈیسک) ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کے موقع پر سندھ میں چار اپریل کو عام تعطیل کر دیاگیا، تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے چار اپریل کو پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے ۔چار اپریل کو پیر کا دن ہے اس طرح سرکاری ملازمین کو جن دفاتر میں ہفتہ اتوار کو بھی چھٹی ہوتی ہے لگاتار تین چھٹیاں ملیں گی جبکہ جن دفاتر میں اتوار کے دن چھٹی ہے اس کے ملازمین لگاتار اتوار اور پیر کے دن چھٹیاں منائیںگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…