اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں جشن،دھرنے کے خاتمے کیلئے اصل کردارکس نے اداکیا؟نام سامنے آگئے

datetime 30  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں جشن،دھرنے کے خاتمے کیلئے اصل کردارکس نے اداکیا؟نام سامنے آگئے،حکومت اور علما کرام کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد مظاہرین پرامن طور پر منتشر ہونے پر رضا مند ہو گئے۔ حکومتی وفد میں اسحاق ڈار، سعد رفیق اور پیر امین الحسنات شامل تھے۔ دھرنا ختم کرنے کے حوالے سے اویس نورانی اور حاجی رفیق پردیسی نے ثالثی کا کردار ادا کیا۔ دھرنے کے مظاہرین نے مذاکرات کی کامیابی کی خبر ملنے کے بعد جشن منانا شروع کردیاہے اور واپسی کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…