جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

کراچی ، کالعدم جماعت کے امیر جنید الرحمان کی تفتیشی رپوٹ سامنے آگئی

datetime 30  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی ( نیوزڈیسک) کراچی میں حساس اداروں اور رضویہ پولیس کے ہاتھوں گرفتار کالعدم جماعت کے امیر جنید الرحمان کی تفتیشی رپوٹ سامنے آگئی ہے ۔، ملزم نے سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کی منصوبہ بندی سمیت متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق تفتیشی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مفتی شاہد کی گرفتاری کے بعد جنید الرحمان کو کراچی کا امیر بنایا گیا۔ 2013 میں اس کی ٹیم نے کورنگی میں حساس ادارے کی گاڑی پر بم حملہ کرایا۔ کورنگی میں اس کی ٹیم نے رینجرز کے ٹرک میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ بھی کیا جبکہ سپارکو بس پر حملے میں ملزم نے خود ریکی کی تھی۔ تفتیشی رپورٹ کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کا منصوبہ بھی اسی نے بنایا تھا۔ ملزم جنید نے مخالف فرقے کے ڈاکٹرز سمیت متعدد افراد کی ساتھیوں کے ساتھ ملکر ٹارگٹ کلنگ بھی کی۔ ملزم نے انکشاف کیا کہ کراچی میں روشن اور اس کی ٹیم ٹارگٹ کلنگ کی وارداتیں کر رہی ہے۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…