جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

حساس اداروں کی اہم کامیابی ،لسبیلہ کے ساحلی شہرگڈانی سے ’ را‘ کےلئے کام کرنے والے کل بھوشن یادیو کا اہم کارندہ گرفتار

datetime 30  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوتھل ( نیوزڈیسک) حساس اداروں کی اہم کامیابی ،لسبیلہ کے ساحلی شہرگڈانی سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کےلئے کام کرنے والے کل بھوشن یادیو کا اہم کارندہ گرفتارجس کی شناخت راکیش کمارکے نام سے ہوئی جوگزشتہ دوسالوں سے گڈانی میں اسکریپ کا کام کرتاتھااور اپنا نام صنوبر رکھاتھا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی حساس اداروں نے بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے ساحلی علاقے گڈانی میں اہم کاروائی کرتے ہوئے گزشتہ دنوں گرفتارکیے گئے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹ کل بھوشن یادیو نیٹ ورک کے اہم رکن راکیش کمار کو گرفتارکرلیاذرائع نے اس حوالے سے بتایاہے کہ راکیش کمار گزشتہ دوسالوں سے گڈانی میں مقیم تھا اور وہاں پر شپ بریکنگ یارڈ میں اسکریپ کا کام کرتاتھاجہاں پر اس نے اپنا نام راکیش کمار کی بجائے صنوبر رکھ لیا تھا اور لوگ اسے صنوبر کے نام سے ہی پکارتے اور جانتے تھے ذرائع کے مطابق راکیش کمار بدامنی اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث تھا اور ہدایت دیتاتھا راکیش کمارکی گرفتاری اور تفتیش سے اہم انکشافات متوقع ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…