پشاور کے علاقے مچنی سے 25سے 25مشکوک افراد زیر حراست
پشاور (نیوز ڈیسک)پشاور کے علاقے مچنی میں پولیس اور حساس اداروں نے کاروائی کرتے ہوئے 25مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ‘ پولیس نے حساس اداروںکے ساتھ مل کر خفیہ اطلاع پر کاروائی کی اور 25افراد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار افراد کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ گرفتار افراد سے نامعلوم افراد… Continue 23reading پشاور کے علاقے مچنی سے 25سے 25مشکوک افراد زیر حراست