اسلام آباد‘ریٹائرڈ میجر کی اچانک گمشدگی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد پولیس میجر (ر) خرم حمید کیانی کی اچانک گمشدگی کی تحقیقات کر رہی ہے۔ وہ بدھ کو لاپتہ ہوئے لیکن کچھ حکام کے خیال میں انہیں دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اٹھایا ہے۔ تاہم میجر خرم کا خاندان ان کی گمشدگی کی وجوہ پر واضح نہیں ہے۔ میجر خرم… Continue 23reading اسلام آباد‘ریٹائرڈ میجر کی اچانک گمشدگی