اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب بھر میں احتجاج،بڑی دھمکی دیدی

datetime 10  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ون ٹائم اپ گریڈیشن اور تنخواہوں میں اضافے کے لیے 13اپریل بروز بدھ کو پنجاب بھر میں سٹرکیں بلاک کر کے احتجاج کریں گے ۔اسی طرز کا احتجاج اکیس اپریل کو لاہور سمیت پنجاب بھرمیں احتجاج کرتے ہوئے اہم شاہراہیں بندکردیں گے۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان ڈاکٹر خرم شہزاد کا کہنا ہے کہ حکومت دیگر ملازمین کے طرح ڈاکٹروں کو بھی ون ٹائم اپ گریڈیشن دے اور اپنے وعدے کے مطابق تنخواہوں میں اضافے کرئے ۔ مزید برآں ہسپتالوں کی سیکورٹی کو بہتر کیا جائے اور ادویات کی مفت فراہمی کویقینی بنایا جائے۔انہو ں نے کہا کہ لاہور سمیت پنجاب میں 13 اور21 اپریل کو بھرپور احتجاج کرتے ہوئے اہم شاہراہیں بند کی جائیں گی حکومت نے احتجاج کا نوٹس نہ لیا تو نقصان کی خود ذمہ دار ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…