لاہور ہائیکورٹ نے میٹرو ٹرین منصوبے کیلئے کئے گئے معاہدوں ،قرض سمیت تفصیلات مانگ لیں
لاہور(نیوز ڈیسک)اورنج لائن میٹرو ٹرین مکمل منصوبے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔فاضل عدالت نے صوبائی حکومت کو منصوبے کیلئے کئے گئے معاہدوں اور منصوبے کیلئے لئے گئے قرض سمیت تمام تر تفصیلات 7 مارچ کوپیش کرنے کا حکم دیدیا۔ گزشتہ روز جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے میٹرو ٹرین منصوبے کیلئے کئے گئے معاہدوں ،قرض سمیت تفصیلات مانگ لیں