پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

سوات ‘نجی سکول کی دیوار گر گئی ، 23 طلبا زخمی

datetime 26  فروری‬‮  2016

سوات ‘نجی سکول کی دیوار گر گئی ، 23 طلبا زخمی

سوات (نیوز ڈیسک ) سوات کے علاقے میں نجی سکول میں اچانک دیوار گر گئی ۔سکول کافی عرصہ سے خستہ حالی کا شکار تھا ، حکومت کی عدم توجہی کے باعث اسکول کی دیوار گر گئی۔ دیوار گرنے سے اسکول میں موجود 23 طلبا زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا… Continue 23reading سوات ‘نجی سکول کی دیوار گر گئی ، 23 طلبا زخمی

پشاورمیں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام؛ کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

datetime 26  فروری‬‮  2016

پشاورمیں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام؛ کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

پشاور(نیوز ڈیسک)کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے رنگ روڈ کے قریب باڑہ چوک پر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ پشاورمیں رنگ روڈ کے قریب باڑہ چوک پرناکہ بندی کرکے سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد گل منان کو گرفتارکرلیا۔ سی ٹی… Continue 23reading پشاورمیں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام؛ کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

وزیراعظم نے آج سندھ اور پنجاب کے درمیان غلط فہمیوں کو ختم کردیا، ڈاکٹرعشرت العباد

datetime 26  فروری‬‮  2016

وزیراعظم نے آج سندھ اور پنجاب کے درمیان غلط فہمیوں کو ختم کردیا، ڈاکٹرعشرت العباد

کراچی (نیوزڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے آج سندھ اور پنجاب کے درمیان غلط فہمیوں کو ختم کردیا۔کراچی میں گرین لائن منصوبے کی سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کا کہنا تھا کہ کراچی کی آبادی میں اضافہ ہوتا رہا… Continue 23reading وزیراعظم نے آج سندھ اور پنجاب کے درمیان غلط فہمیوں کو ختم کردیا، ڈاکٹرعشرت العباد

پاکستان میں روشنی، امید اور امن کا سفر شروع ہو چکا ہے،شہباز شریف

datetime 26  فروری‬‮  2016

پاکستان میں روشنی، امید اور امن کا سفر شروع ہو چکا ہے،شہباز شریف

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت نیمیٹروبس اسٹیشنزتک آنیجانے کیلئیفیڈر روٹس پرنئی بسیں چلانے کا فیصلہ کیاہے،وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں روشنی، امید اور امن کا سفر شروع ہو چکا ہے،اورنج لائن میٹرو ٹرین بھی شفافیت، معیار اور فن تعمیر کا اعلیٰ شاہکار ہو گا۔وزیراعلیٰ شہبازشریف نیپنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے8ویں اجلاس کی صدارت… Continue 23reading پاکستان میں روشنی، امید اور امن کا سفر شروع ہو چکا ہے،شہباز شریف

کراچی: وزیراعظم کی کینسر میں مبتلا لڑکے انواراللہ سے ملاقات

datetime 26  فروری‬‮  2016

کراچی: وزیراعظم کی کینسر میں مبتلا لڑکے انواراللہ سے ملاقات

کراچی(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں سرطان کے مرض میں مبتلا لڑکے انواراللہ سے ملاقات کی ،اورانواراللہ کی صحت کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔انواراللہ نے کہا کہ میاں صاحب آپ اور شہباز شریف میری پسندیدہ شخصیت ہیں،وزیراعظم نے انواراللہ کی شہباز شریف سے ملاقات کاانتظام کرانیکی ہدایت بھی کردی۔وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہم… Continue 23reading کراچی: وزیراعظم کی کینسر میں مبتلا لڑکے انواراللہ سے ملاقات

وزیراعظم نواز شریف کا دورہ کراچی،سکیورٹی پر تعینات پولیس موبائلز خراب ہو گئی

datetime 26  فروری‬‮  2016

وزیراعظم نواز شریف کا دورہ کراچی،سکیورٹی پر تعینات پولیس موبائلز خراب ہو گئی

کراچی (نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد نواز شریف کے دورہ کراچی کے موقع پر انو بھائی پارک کے قریب انکی سکیورٹی پر تعینات پولیس موبائلز خراب ہو گئی ، سکیورٹی پر مامورپولیس اہلکاروں نے گاڑ یو ں کو دھکے لگاکر روڈ کنارے کھڑا کیا جہاں سے لفٹر کے ذریعے انکو ورکشاپ منتقل کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف کا دورہ کراچی،سکیورٹی پر تعینات پولیس موبائلز خراب ہو گئی

کراچی :وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے کچرا پھینکے والے فکس اٹ مہم کے بانی عالمگیر کی ضمانت منظور

datetime 26  فروری‬‮  2016

کراچی :وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے کچرا پھینکے والے فکس اٹ مہم کے بانی عالمگیر کی ضمانت منظور

کراچی(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے کچرا پھینکنے والے فکس اٹ مہم کے بانی عالمگیر خان کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے ، عالمگیر خان کو گزشتہ روز وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے کچرا پھینکنے کے الزام میں کچرے والی گاڑی کے ڈرائیور سمیت گرفتار کر لیا گیا تھا۔ ملزم کو آج سٹی کورٹ… Continue 23reading کراچی :وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے کچرا پھینکے والے فکس اٹ مہم کے بانی عالمگیر کی ضمانت منظور

صوبے میں100نئے تھانے قائم کرنے کی منظوری دیدی گئی

datetime 26  فروری‬‮  2016

صوبے میں100نئے تھانے قائم کرنے کی منظوری دیدی گئی

کراچی(نیوز ڈیسک)آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے کہاہے کہ پولیس افسران فرائض انتہائی لگن اور احساس ذمے داری کے ساتھ انجام دیں جبکہ تھانوں کے مجموعی امور میں بہتری لانے پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے ناصرف مختلف نوعیت کے جرائم کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن کو نتیجہ خیزبنایاجائے بلکہ بوقت ضرورت شہریوں کوبھی ہر ممکن… Continue 23reading صوبے میں100نئے تھانے قائم کرنے کی منظوری دیدی گئی

مسعود اظہر پر پابندی کیلئے اقوام متحدہ سے رابطہ

datetime 26  فروری‬‮  2016

مسعود اظہر پر پابندی کیلئے اقوام متحدہ سے رابطہ

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) کالعدم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر پر پابندی کے لیے ہندوستان اقوام متحدہ سے رابطہ کرنے جارہا ہے۔واضح رہے کہ ہندوستان گذشتہ کئی برس سے اس حوالے سے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوارپ کا کہنا تھا کہ ‘ہم مسعود اظہر کا نام پابندی کی فہرست… Continue 23reading مسعود اظہر پر پابندی کیلئے اقوام متحدہ سے رابطہ