اسلام آباد(نیوزڈیسک)چین میں پھنسے 45 میں سے 9 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ کئی ہفتوں سے خراب موسم کے باعث چین میں پھنسے 9پاکستانی اسلام آباد ایئر پور ٹ پر پہنچ گئے ہیں۔ خےبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 45 پاکستانی چینی صونے سنکگیانگ میں محصور ہو گئے تھے جس کے بعد انہیں نکالنے کیلئے کوششیں شروع کی گئی تھیں تاہم آج ابتدائی مرحلے کے دوران 45 میں سے 9پاکستانی ..چینی شہر ارومچی سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جبکہ 36 پاکستانی شہری تاحال چین میں موجود ہیں۔
چین میں پھنسے 45 میں سے 9پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی



















































