پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

لندن روانگی سے قبل عمران کا لہجہ چینج، نواز شریف بارے اپنی خواہشات کا اظہار کر دیا

datetime 14  اپریل‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے نوازشریف کے لیے نیک خواہشات اور ان کی صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔عمران خان نے لندن روانگی سے قبل ائیرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ اگر نوازشریف لندن علاج کے لیے گئے ہیں تو اس پر شک نہیں کرنا چاہئے۔انھوں نے کہا کہ نوازشریف نے بتایا کہ انھیں کوئی بیماری ہے،میری دعاہے کہ اللہ انھیں صحت دے۔عمران خان نے نوازشریف کے علاج سے متعلق کوئی منفی تبصرہ کرنے سے گریز کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…