حقوق نسواں بل کے آنے کے بعد بیٹی باپ اور بیوی خاوند کو گرفتار کرا سکے گی،مولانا فضل الرحمان
سکھر(نیوزڈیسک) سکھرمیں مولانا فضل الرحمان دستار فضیلت کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے ایک بار پھر پنجاب اسمبلی کی جانب سے پاس کیے گئے حقوق نسواں بل پر پھٹ پڑے کہتے ہیں کہ اس بل کے آنے کے بعد بیٹی باپ اور بیوی خاوند کو گرفتار کرا سکے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے… Continue 23reading حقوق نسواں بل کے آنے کے بعد بیٹی باپ اور بیوی خاوند کو گرفتار کرا سکے گی،مولانا فضل الرحمان







































