ایگزیکٹ سکینڈل کے بعدایک اورایگزٹ کامعاملہ سامنے آگیا
پشاور(نیوزڈیسک)پولیٹیکل انتظامیہ ایف آر درہ آدم خیل نے درہ بازار کے قریب ایک خفیہ اڈے پر چھاپہ مار کر بڑی تعداد میں پاکستانی اور غیر ملکی یونیورسٹیوں کی جعلی اسناد،ڈگریاں، سرٹیفیکیٹ، پاکستانی و افغانی شناختی کارڈز، اسلحہ لائسنس (منسٹری آف انٹیرئیر)کارڈ/کاپی،ڈرائیونگ لائسنس KPK،لاہور ،کراچی، اسلام آباد، نادرا کے فارم “ب”او ر سینکڑوں کی تعداد میں… Continue 23reading ایگزیکٹ سکینڈل کے بعدایک اورایگزٹ کامعاملہ سامنے آگیا