لا ہور (نیوز ڈیسک ) پا کستان کی ما ڈل و ادا کارہ وینا ملک نے کہا کہ تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان قو م کا درد رکھنے والی شخصیت ہیں ۔ نجی ٹی وی کے شو میں اپنے شو ہر کے ہمراہ دیے گئے انٹر ویو ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی وجہ سے قو م کو معلوم ہوا کہ ٹیکسو ں کا پیسہ ان کی فلا ح و بہبو د کی بجا ئے چند خا ندانو ں کی تر قی کے لئے خر چ ہو رہا ہے انہو ں نے عمران خان کو جدو جہد کی وجہ سے عوام کو اپنے حقو ق کا شعور ملا ہے اور یہی ان کی بڑی کا میا بی ہے ہم پی ٹی آئی کے جلسو ں میں شریک ہو کر ان کا بھر پور سا تھ دیں گے ۔