لاہور(نیوزڈیسک) آئندہ چار روز لاہور کا موسم خشک اور گرم رہے گا ، اتوار کو درجہ حرات 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں صبح سے ہی گرمی کا احساس بڑھنے لگا۔ سورج کی تپش میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔آئندہ چار روز لاہور کا موسم خشک اور گرم رہے گا۔ اتوار کو درجہ حرات 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچے گا۔آئندہ 24 گھنٹے کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہوگا۔ نو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلتی رہے گی۔
باہر نکلنے سے قبل یہ خبر پڑھ لیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سمندری طوفان ڈولفن نے جاپان اور چین میں تباہی مچادی
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا



















































