پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا دوسرا بد ترین پاسپورٹ قرار
کراچی(نیوز ڈیسک)ہینلی اینڈ پارٹنرز ویزہ رسٹریکشن انڈیکس نے پاکستانی پاسپورٹ کو سفر کرنے کے لیے دنیا کا دوسرا بد ترین پاسپورٹ قرار دیا ہے ۔ پاکستانی پاسپورٹ 29 پوائنٹس کے ساتھ دنیا کا دوسرا بدترین پاسپورٹ جبکہ افغانستان کا پاسپورٹ 25 پوائنٹس کے بدترین پاسپورٹ کی فہرست میں ساتھ پہلے نمبر پر ہے ۔ہینلی اینڈ… Continue 23reading پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا دوسرا بد ترین پاسپورٹ قرار