پی آئی اے میں اربوں روپے کے نقصان کے ذمہ دار ملازم نہیں ٗ خود حکومت ہے ٗشاہ محمود قریشی
ملتان(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ حکومتی ناقص منصوبہ بندی نے پی آئی اے کو مفلوج کردیا ٗ پی آئی اے میں اربوں روپے کے نقصان کے ذمہ دار ملازم نہیں بلکہ خود حکومت ہے ٗ مسئلہ کشمیرکا واحد حل صرف مذاکرات ہیں ٗپاکستانی قوم کشمیری بھائیوں کے… Continue 23reading پی آئی اے میں اربوں روپے کے نقصان کے ذمہ دار ملازم نہیں ٗ خود حکومت ہے ٗشاہ محمود قریشی