شدید بارشوں کے ساتھ زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس
پشاور(نیوز ڈیسک)سوات،چترال،مانسہرہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہو ئیں،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران سوات کے علاقوں میں دوسری بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ میڈیا رپورٹ کے… Continue 23reading شدید بارشوں کے ساتھ زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس