عمران خان آج بنی گالہ میں اہم پریس کانفرنس کریں گے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج اہم پریس کانفرنس کریںگے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان آج شام5 بجے بنی گالہ میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کریں گے جس میں ممکنہ طور پر پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پر میڈیا کو بریفنگ دی جائے گی۔ ذرائع… Continue 23reading عمران خان آج بنی گالہ میں اہم پریس کانفرنس کریں گے