افغان باشندوں کے مصدقہ سفری دستاویزات کے بغیرپاکستان کا سفرکرنے پرپابندی کافیصلہ
اسلام آباد ((نیوز ڈیسک) پاکستان اور افغانستان نے اتفاق کیا ہے کہ رواںکی تیس تاریخ کے بعد کوئی بھی افغان باشندہ مصدقہ سفری دستاویزات کے بغیر پاکستان کا سفر نہیں کرے گا۔یہ اتفاق رائے سرحدی قصبے طورخم میں پاکستان اور افغانستان کے سول اور فوجی عہدیداروں کے درمیان اجلاس میں ہوا تاہم افغانستان نے پاکستان… Continue 23reading افغان باشندوں کے مصدقہ سفری دستاویزات کے بغیرپاکستان کا سفرکرنے پرپابندی کافیصلہ