ملک کے دیگر بالائی علاقوں خیبرپختونخواہ،گلگت بلتستان اور آزادکشمیر میں لینڈسلائیڈنگ کاخدشہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک کے بیشترشہروں میں جن میں خیبرپختونخواہ،گلگت بلتستان اور آزادکشمیر میں تیز بارش کے ساتھ لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آج ہفتہ کو شام سے اتوارکے دوران بالائی خیبرپختونخواہ(دیر،سوات،شانگلہ،کوہستان،بٹگرام،مانسہرہ)، گلگت بلتستان(گلگت،غذر،دیامر،استور)،آزادکشمیر(مظفرآباد اور وادی نیلم) کے اضلاع میں اکثرمقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ… Continue 23reading ملک کے دیگر بالائی علاقوں خیبرپختونخواہ،گلگت بلتستان اور آزادکشمیر میں لینڈسلائیڈنگ کاخدشہ