بہاولنگر، ٹریفک حادثہ ایک ہی خاندان کے 5چراغ گل
بہاول نگر(نیوز ڈیسک) ہارون آباد میں ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق بہاول نگر کے قریب ہارون آباد کے چک ڈھاباں میں ٹریکٹر ٹرالی اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہو… Continue 23reading بہاولنگر، ٹریفک حادثہ ایک ہی خاندان کے 5چراغ گل