جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

کراچی ‘ نارتھ ناظم آبادمیں د±کان پر دھماکے کامقدمہ درج

datetime 24  فروری‬‮  2016

کراچی ‘ نارتھ ناظم آبادمیں د±کان پر دھماکے کامقدمہ درج

کراچی(نیوز ڈیسک)نارتھ ناظم آباد میں گزشتہ روز دکان پر دھماکے کا مقدمہ نارتھ ناظم آباد تھانے میں درج کرلیا گیا۔مقدمہ دکان کے مالک مدعیت میں درج کیا گیاہے۔کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں دکان پر دھماکے کا مقدمہ دکان کے مالک آصف کی مدعیت میں درج کیا گیاہے۔پولیس کے مطابق دیسی ساختہ بم میں… Continue 23reading کراچی ‘ نارتھ ناظم آبادمیں د±کان پر دھماکے کامقدمہ درج

اسلام آباد اور راولپنڈی میں توقع سے زیادہ گرمی پڑنے کا امکان

datetime 24  فروری‬‮  2016

اسلام آباد اور راولپنڈی میں توقع سے زیادہ گرمی پڑنے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مئی اور جون کے ماہ میں اسلام آباد اور راولپنڈی میں توقع سے زیادہ گرمی پڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے گرمی کا موسم شروع ہونے سے قبل ہی ایک اہم پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشن گوئی کی گئی ہے کہ رواں برس کے… Continue 23reading اسلام آباد اور راولپنڈی میں توقع سے زیادہ گرمی پڑنے کا امکان

کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 9 ملزمان گرفتار

datetime 24  فروری‬‮  2016

کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 9 ملزمان گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی تابڑ توڑ کارروائیاں جاری ہیں، لیاری میں مسلم لیگ ن رہنما میر اشفاق کے بھائی میر اشتیاق کے قتل میں ملوث ملزم کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے حراست میں لے لیا۔ محمودآباد میں مبینہ پولیس مقابلے… Continue 23reading کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 9 ملزمان گرفتار

توانائی بحران کا خاتمہ،چین پاکستان سے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا‘ چینی سفیر

datetime 24  فروری‬‮  2016

توانائی بحران کا خاتمہ،چین پاکستان سے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا‘ چینی سفیر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں چینی سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان میں توانائی کی قلت کے خاتمہ کے لئے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا‘ پارلیمنٹ ہاؤس میں گرین پارلیمنٹ سولر پاور پراجیکٹ چینی صدر اور عوام کی طرف سے ایک تحفہ ہے۔وہ پارلیمنٹ ہاؤس میں گرین پارلیمنٹ سولر… Continue 23reading توانائی بحران کا خاتمہ،چین پاکستان سے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا‘ چینی سفیر

لاہور ایئرپورٹ‘مسافرسے 15 کروڑروپے کی غیرملکی کرنسی برآمد

datetime 24  فروری‬‮  2016

لاہور ایئرپورٹ‘مسافرسے 15 کروڑروپے کی غیرملکی کرنسی برآمد

لاہور(نیوز ڈیسک)دبئی جانے والےمسافر سے 15 کروڑ روپے کی غیر ملکی کرنسی برآمد، ملزم کو گرفتارکرلیا گیا۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق ذیشان نامی مسافر غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے 15 کروڑ سے زائد کی غیر ملکی کرنسی لاہور سے دبئی لےجانا چاہتا تھا،قانون نافذ والے اداروں نےملزم کو ایئرپورٹ کے ڈیپارچر لاونج سے گرفتار کر لیا۔ایئرپورٹ… Continue 23reading لاہور ایئرپورٹ‘مسافرسے 15 کروڑروپے کی غیرملکی کرنسی برآمد

تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی مسرت زیب نے وزیراعظم کیساتھ فرمائش کرکے تصویر بنوائی

datetime 24  فروری‬‮  2016

تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی مسرت زیب نے وزیراعظم کیساتھ فرمائش کرکے تصویر بنوائی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کی سوات سے رکن اسمبلی مسرت احمد زیب نے وزیراعظم نوازشریف کے ساتھ فرمائش کرکے تصویر بنوائی۔گزشتہ روز مسرت عالم زیب ایوان میں وزیراعظم کی موجودگی کے دوران انکی نشست پر چلی گئیں اوران کے ساتھ تصویوربنوانے کی فرمائش کی جسے قبول کرتے ہوئے وزیراعظم نے اپنی… Continue 23reading تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی مسرت زیب نے وزیراعظم کیساتھ فرمائش کرکے تصویر بنوائی

میانوالی:سنٹر ل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

datetime 24  فروری‬‮  2016

میانوالی:سنٹر ل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

میانوالی(نیوز ڈیسک)میانوالی میں سزائے موت کے قیدی کو آج صبح پھانسی دے دی گئی۔ جیل حکام کے مطابق سنٹر ل جیل میانوالی میں موجود قتل میں ملوث مجرم کو آج صبح تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔مجرم جس کا نام نعمت گل تھا، اس نے1993ء میں رشتے کے تنازعے پر ایک شخص کو قتل کیا… Continue 23reading میانوالی:سنٹر ل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

سیاسی جماعتوں کو نیب کے طریقہ کار پر تحفظات ہیں, مستقبل کا لائحہ عمل اتفاق رائے سے تیار ہوگا, پرویز رشید

datetime 23  فروری‬‮  2016

سیاسی جماعتوں کو نیب کے طریقہ کار پر تحفظات ہیں, مستقبل کا لائحہ عمل اتفاق رائے سے تیار ہوگا, پرویز رشید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویزرشید نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو نیب کے طریقہ کار پر تحفظات ہیں ,مستقبل کا لائحہ عمل اتفاق رائے سے تیار ہوگا ,تیز رفتار ترقی نہیں ہوگی تو پاکستان پیچھے رہ جائیگا ,پٹھان کوٹ معاملے پر پاکستان نے اپنا فرض پوراکر دیا ہے… Continue 23reading سیاسی جماعتوں کو نیب کے طریقہ کار پر تحفظات ہیں, مستقبل کا لائحہ عمل اتفاق رائے سے تیار ہوگا, پرویز رشید

پاکستان نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان براہ راست مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کر دی

datetime 23  فروری‬‮  2016

پاکستان نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان براہ راست مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے براہ راست مذاکرات کی میزبانی کی پیش کش کر دی۔ کابل میں افغان مصالحتی عمل کے لئے چار فریقی رابطہ گروپ کے اجلاس میں کی۔ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان پہلی براہ راست بات چیت مارچ کے پہلے ہفتے میں ہو گی۔ پاک افغان ورکنگ گروپ دونوں ملکوں کے… Continue 23reading پاکستان نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان براہ راست مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کر دی