شہبازشریف کا عمران خان کو چیلنج
لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ میٹرو بس کے منصوبے پر 30 ارب روپے لاگت آئی ہے۔ اگر 35 ارب روپے بھی لاگت ثابت ہو جائے تو میں ذمہ دار ہوں۔ خان صاحب میٹرو بس پر 70 ارب روپے خرچ کرنے کے دعوے کو ثابت نہیں کرسکے اس لئے ان کی کسی… Continue 23reading شہبازشریف کا عمران خان کو چیلنج