اگلے دو سے تین روز کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا ٗمحکمہ موسمیات
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے اچھی خبر سنادی، بارشوں اور سیلاب سے پریشان حال عوام کی مشکلات میں کمی کا امکان،محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ اگلے دو سے تین روز کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا اور… Continue 23reading اگلے دو سے تین روز کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا ٗمحکمہ موسمیات