کراچی میں مزار قائد کو دو دن کے لیے بند کر دیا گیا۔ انتظامیہ
کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں موجود پاکستان کے بانی قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار کو دو دن کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ مزار قائد کی انتظامیہ کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے کہ مزار قائد دو دن کے لےبند رہے گا۔ انتظامیہ نے بتایا کہ مزار قائد کو سکیورٹی خدشات… Continue 23reading کراچی میں مزار قائد کو دو دن کے لیے بند کر دیا گیا۔ انتظامیہ