منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

ڈی چوک کی طرف ایمبولینس روانہ

datetime 30  مارچ‬‮  2016

ڈی چوک کی طرف ایمبولینس روانہ

اسلام آباد (نیو زڈیسک )وفاقی دارالحکومت کے ڈی چوک میں موجود مظاہرین کو ہٹانے کیلئے آپریشن کے پہلے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق آج ہر صورت میں ڈی چوک کو مظاہرین سے خالی کرالیا جائے گا۔کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے موقع پر ایمبولینسں روانہ کر دی گئی… Continue 23reading ڈی چوک کی طرف ایمبولینس روانہ

شر یف فیملی کی رمضان شو گر مل سے دو بھا رتیو ں کی گر فتاری ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے وضا حت کر دی

datetime 30  مارچ‬‮  2016

شر یف فیملی کی رمضان شو گر مل سے دو بھا رتیو ں کی گر فتاری ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے وضا حت کر دی

اسلام آباد (ما نیٹر نگ ڈیسک)گز شتہ چند روز سے مسلسل یہ افوا ہیں گر دش کر رہی ہیں کہ شر یف فیملی کی رمضان شو گر مل سے دو بھا رتیو ں کو گر فتار کیا گیا ہے ۔کل ڈی جی آئی ایس پی آر نے پر ویز رشید کیسا تھ مل کر بھارتی… Continue 23reading شر یف فیملی کی رمضان شو گر مل سے دو بھا رتیو ں کی گر فتاری ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے وضا حت کر دی

آپریشن ضرب عضب میں اچھے اور برے دہشتگردوں کا تصور ختم کر دیا ،رانا ثناء اللہ

datetime 30  مارچ‬‮  2016

آپریشن ضرب عضب میں اچھے اور برے دہشتگردوں کا تصور ختم کر دیا ،رانا ثناء اللہ

لاہور (نیوز ڈیسک)صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں اور انکے سہولت کاروں کے خلاف بھی آپریشن تیز کر دیا گیا ہے،آپریشن ضرب عضب میں اچھے اور برے دہشتگردوں کا تصور ختم کر دیا ہے،بار بار کہہ چکا ہوں کہ پنجاب میں دہشتگردوں کی پناہ گاہیں ہیں تو نشاندہی… Continue 23reading آپریشن ضرب عضب میں اچھے اور برے دہشتگردوں کا تصور ختم کر دیا ،رانا ثناء اللہ

ڈیرہ بگٹی میں بھارتی گرفتار ایجنٹ کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ

datetime 30  مارچ‬‮  2016

ڈیرہ بگٹی میں بھارتی گرفتار ایجنٹ کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ

ڈیر ہ بگٹی (نیوز ڈیسک) ڈیرہ بگٹی بلوچستان میں بھارتی مداخلت کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکیت کی۔میڈیا ذرائع کےمطابق ضلع ڈیرہ بگٹی کے قباعلی معتبرین ، مختلف سیاسی جماعتوں ، سول سوسائٹی کے ارکان اور سکول کے طلباءنے بلوچستان میں بھارتی مداخلت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی… Continue 23reading ڈیرہ بگٹی میں بھارتی گرفتار ایجنٹ کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ

مظا ہر ین کو روکنے کے لیے واٹر کینن کا استعما ل کیا گیا

datetime 30  مارچ‬‮  2016

مظا ہر ین کو روکنے کے لیے واٹر کینن کا استعما ل کیا گیا

مظا ہر ین کو روکنے کے لیے واٹر کینن کا استعما ل کیا گیا کراچی (ما نیٹر نگ ڈیسک ) سپلا کے تحت احتجا جی ریلی ڈی جے سا ئنس کا لج سے وزیر اعلی ہا ئو س روانہ مظا ہر ین کو روکنے کیلئے وا ٹر کینن کا استعمال کیا گیا پو لیس کی… Continue 23reading مظا ہر ین کو روکنے کے لیے واٹر کینن کا استعما ل کیا گیا

قو م کے جلد خو شخبری دیں گے ، سر بر اہ ثروت اعجا ز قا دری

datetime 30  مارچ‬‮  2016

قو م کے جلد خو شخبری دیں گے ، سر بر اہ ثروت اعجا ز قا دری

اسلام آباد (نیو زڈیسک )پا کستا ن میں سنی تحریک کے سر براہ ثر وت اعجا ز قا دری نے کہا ہے کہ مذ اکرات جا ری ہیں جلد ہی قو م کو خو شخبری دے گے ۔اسلام آباد میں میڈ یا سے با ت کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ دونو… Continue 23reading قو م کے جلد خو شخبری دیں گے ، سر بر اہ ثروت اعجا ز قا دری

ہمارے تما م مظاہرین کو رہا کیا جا ئے قا ئدین کا مطا لبہ

datetime 30  مارچ‬‮  2016

ہمارے تما م مظاہرین کو رہا کیا جا ئے قا ئدین کا مطا لبہ

اسلام آباد (نیو زڈیسک )وفاقی دارلحکومت ڈی چوک دھرنے میں دھرنا آج چوتھے دن میں داخل ہو گیا ہے۔مظا ہر ین کے نئے مطالبا ت سامنےآگئے ہمارے تمام افراد کو رہا کیا جا ئے ریڈ زو ن میں ڈی چوک میں تمام تر دفا تر کو خا لی کر وانا شروع کر دیا گیا ۔… Continue 23reading ہمارے تما م مظاہرین کو رہا کیا جا ئے قا ئدین کا مطا لبہ

کوئٹہ اور کشمیر میں بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے, محکمہ موسمیات

datetime 30  مارچ‬‮  2016

کوئٹہ اور کشمیر میں بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے, محکمہ موسمیات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ موسم کی صورت حال کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے فورکاسٹنگ آفیسر محمد فاروق کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آج (رات) مالاکنڈ، کوئٹہ، ژوب ڈویڑن،… Continue 23reading کوئٹہ اور کشمیر میں بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے, محکمہ موسمیات

مذا کرات کے نتیجے میں مظاہر ین کو کھا نا فراہم کیا گیا

datetime 30  مارچ‬‮  2016

مذا کرات کے نتیجے میں مظاہر ین کو کھا نا فراہم کیا گیا

اسلام آباد (نیو زڈیسک )وفاقی دارلحکومت ڈی چوک دھرنے میں دھرنا آج چوتھے دن میں داخل ہو گیا ہے۔مذاکرات کے نتیجے میں شر کا کو کھا نا فرا ہم کیا گیا جس کے با عث مظا ہرین نے بد نظمی دیکھنے میں سامنے آئی اور شر کا کھانے پر ٹو ٹ پڑے یا د رہے… Continue 23reading مذا کرات کے نتیجے میں مظاہر ین کو کھا نا فراہم کیا گیا