حساس اداروں کی اہم کامیابی ،لسبیلہ کے ساحلی شہرگڈانی سے ’ را‘ کےلئے کام کرنے والے کل بھوشن یادیو کا اہم کارندہ گرفتار
اوتھل ( نیوزڈیسک) حساس اداروں کی اہم کامیابی ،لسبیلہ کے ساحلی شہرگڈانی سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کےلئے کام کرنے والے کل بھوشن یادیو کا اہم کارندہ گرفتارجس کی شناخت راکیش کمارکے نام سے ہوئی جوگزشتہ دوسالوں سے گڈانی میں اسکریپ کا کام کرتاتھااور اپنا نام صنوبر رکھاتھا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی حساس اداروں نے بلوچستان… Continue 23reading حساس اداروں کی اہم کامیابی ،لسبیلہ کے ساحلی شہرگڈانی سے ’ را‘ کےلئے کام کرنے والے کل بھوشن یادیو کا اہم کارندہ گرفتار