لا ہور (نیوز ڈیسک ) پا کستان تحریک انصاف کے جلسے سے قبل ایس ایس آپر یشنز لا ہور نے پی ٹی آئی ٹا ئیگرز کی امیدو ں پر پا نی پھیرتے ہو ئے اہم حکم نا مہ جا ری کر دیا ہے ۔ ایس ایس پی آپر یشنز لا ہور نے پی تی آئی جلسہ گا ہ کا دورہ کر تے ہو ئے سیکو رٹی کی صو رتحال کا جا ئزہ لیا ۔ شہر میں امن و امان کی صو رتحال بحا ل رکھنے کیلئے ایس ایس پی آپر یشنز نے تحریک انصاف کو چا ر گھنٹے کے اند ر جلسہ ختم کر کا حکم نا مہ جا ری کر دیا ہے ان کا کہنا تھا رات9 بجے تک پنڈال خالی ہو جا نا چا ہیے جبکہ کسی کو سڑکو ں پر ہلٹر بازی اور ہلے گلے کی اجا زت نہیں ہو گی خواتین کے ساتھ بد تمیزی جیسے واقعا ت اورجلسے کے دوران پر امن صو رتحال بر قرار رکھنے کیلئے دو ہزار سر کار پو لیس اہلکار تعینا ت کیے گئے ہیں