ہفتہ‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2025 

سکول سپورٹ پروگرام کے تحت سرکاری سکولوں کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا منصوبہ تیار

datetime 5  مارچ‬‮  2016

سکول سپورٹ پروگرام کے تحت سرکاری سکولوں کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا منصوبہ تیار

لاہور(نیوز ڈیسک) سکول سپورٹ پروگرام کے تحت سرکاری سکولوں کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن 1ہزار سکول نجی شعبے کے حوالے کرئے گا۔ ان سکولوں سے اساتذہ کے دیگر سکولوں میں تبادلے شروع کردیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت ان کم کارکردگی والے سکولوں کو… Continue 23reading سکول سپورٹ پروگرام کے تحت سرکاری سکولوں کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا منصوبہ تیار

ریاستی اداروں کوخوفزدہ کرنا ن لیگ کا پرانا ہتھکنڈہ ہے:ترجمان تحریک انصاف

datetime 5  مارچ‬‮  2016

ریاستی اداروں کوخوفزدہ کرنا ن لیگ کا پرانا ہتھکنڈہ ہے:ترجمان تحریک انصاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کہتے ہیں کہ خوف اورترغیب کے ذریعے نیب اوردیگر ریاستی اداروں کو فرائض کی بجا آوری سے باز رکھنا مسلم لیگ (ن) کا پرانا ہتھکنڈہ ہے۔اسلام آباد سے جاری اپنے بیان میں نعیم الحق نے کہا کہ شریف خاندان نے جس غیرشفاف اندازمیں صوبائی اورقومی خزانے… Continue 23reading ریاستی اداروں کوخوفزدہ کرنا ن لیگ کا پرانا ہتھکنڈہ ہے:ترجمان تحریک انصاف

الطاف حسین کی حالت خراب ہوگئی،نجی ٹی وی پروگرام میں تجزیہ کار کا دعویٰ

datetime 5  مارچ‬‮  2016

الطاف حسین کی حالت خراب ہوگئی،نجی ٹی وی پروگرام میں تجزیہ کار کا دعویٰ

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)سابق سٹی ناظم کراچی مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کی اچانک کراچی آمد اور اس کے بعد دھواں دھار پریس کانفرنس کے بعد جہاں آج کل پورے ملک میں سیاسی درجہ حرارت عروج پر ہے وہیں لندن سے ایک خبر یہ بھی آئی ہے کہ الطاف حسین کی طبعیت بہت خراب ہے… Continue 23reading الطاف حسین کی حالت خراب ہوگئی،نجی ٹی وی پروگرام میں تجزیہ کار کا دعویٰ

رواں سال بلوچستان 323 دہشت گرد ہلاک ، 12234 گرفتار ہوئے: رپورٹ

datetime 5  مارچ‬‮  2016

رواں سال بلوچستان 323 دہشت گرد ہلاک ، 12234 گرفتار ہوئے: رپورٹ

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان میں امن و امان کے قیام کے لئے سیکورٹی اداروں کی کارروائیاں جاری ہیں ، رواں سال ہونے والی 2593 کارروائیوں میں 323 دہشت گرد ہلاک جبکہ 12234 گرفتار ہوئے۔محکمہ داخلہ کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں رواں سال کے دوران انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر 2593 کارروائیاں کیں گئیں جس میں… Continue 23reading رواں سال بلوچستان 323 دہشت گرد ہلاک ، 12234 گرفتار ہوئے: رپورٹ

فیاض الحسن چوہان نے وزیر اعظم نواز شریف کی تشہیر ی مہم کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی

datetime 5  مارچ‬‮  2016

فیاض الحسن چوہان نے وزیر اعظم نواز شریف کی تشہیر ی مہم کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی خزانے سے وزیر اعظم نواز شریف کی تشہیر کے لیے چلائی جانے والی اشتہاری مہم کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔مقامی سیاستدان فیاض الحسن چوہان کی جانب سے دائر درخواست میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے آذان خان شہید مونٹیسری… Continue 23reading فیاض الحسن چوہان نے وزیر اعظم نواز شریف کی تشہیر ی مہم کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی

پھانسی سے پہلے ممتاز قادری نے پاک فوج سے متعلق کیا کہا۔۔۔سب پتہ چل گیا

datetime 5  مارچ‬‮  2016

پھانسی سے پہلے ممتاز قادری نے پاک فوج سے متعلق کیا کہا۔۔۔سب پتہ چل گیا

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)ممتاز قادری کو 29فروری کو پھانسی دئیے جانے کے بعد جہاں پورے پاکستان میں ان کے حق میں ریلیاں نکالی جارہی ہیں وہیں گزرتے وقت کیساتھ ساتھ ایسی باتیں بھی سامنے آرہی ہیں جن سے سب لاعلم تھے۔ممتاز قادری کی پھانسی سے پہلے ایسی ویڈیو منظر عام پر آئی ہیں جس میں وہ… Continue 23reading پھانسی سے پہلے ممتاز قادری نے پاک فوج سے متعلق کیا کہا۔۔۔سب پتہ چل گیا

شازیہ مری کے ساتھ کابل ایئرپورٹ پربدسلوکی: امیگریشن حکام نے25منٹ تک روکے رکھا

datetime 5  مارچ‬‮  2016

شازیہ مری کے ساتھ کابل ایئرپورٹ پربدسلوکی: امیگریشن حکام نے25منٹ تک روکے رکھا

کابل(نیوز ڈیسک)پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کیساتھ کابل کے حامد کرزئی بین الاقوامی ہوائی اڈے پرافغان امیگریشن حکام نے بدسلوکی کرتے ہوئے انھیں 25 منٹ تک روکے رکھا۔شازیہ مری پاکستان اور افغانستان کے غیرحکومتی ڈائیلاگ میں شرکت کیلیے کابل گئی تھیں اور انھیں اس واقعہ کا سامنا کرنا پڑا۔ شازیہ مری نے ڈائیلاگ… Continue 23reading شازیہ مری کے ساتھ کابل ایئرپورٹ پربدسلوکی: امیگریشن حکام نے25منٹ تک روکے رکھا

پتنگ بازوں کے خلاف کارروائی ،نوجوان دوسری منزل کی چھت سے گرکرہلاک

datetime 5  مارچ‬‮  2016

پتنگ بازوں کے خلاف کارروائی ،نوجوان دوسری منزل کی چھت سے گرکرہلاک

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)سی پی او راولپنڈی اسرار احمد نے تھانہ ریس کورس کے علاقہ میں پولیس کی جانب سے پتنگ بازوں کے خلاف کاروائی کے دوران دوسری منزل سے حادثاتی طور پر گر کر نوجوان کی ہلاکت کے بعد ایس ایچ او کو معطل کر کے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ جو تین روز میں… Continue 23reading پتنگ بازوں کے خلاف کارروائی ،نوجوان دوسری منزل کی چھت سے گرکرہلاک

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما ثانیہ ناز بھی تفتیش کے لیے رینجرز ہیڈ کوارٹر طلب

datetime 5  مارچ‬‮  2016

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما ثانیہ ناز بھی تفتیش کے لیے رینجرز ہیڈ کوارٹر طلب

کراچی(نیوز ڈیسک)گینگ وار سرغنہ عزیر بلوچ سے مشترکا کمیٹی کی تفتیش جاری ہے اورتفتیش کے دوران پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور لیاری کی رکن سندھ اسمبلی ثانیہ ناز کو بھی تفتیش کے لیے طلب کرلیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق رینجرز کی عزیر بلوچ کی نامزد ایم پی اے ثانیہ ناز سے ڈھائی گھنٹے تفتیش… Continue 23reading پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما ثانیہ ناز بھی تفتیش کے لیے رینجرز ہیڈ کوارٹر طلب