جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

اپنی اپنی چھتریاں نکال لیں، دھوپ سے بچنا ہوگا یا بارش سے ؟ محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کرد ی

datetime 24  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہیگاتاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد ڈویژن، اسلام آباد، بالائی فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ مزید بارش کا امکان ہے ترجمان محکمہ موسمیات محمد فاروق کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اگلے تین روز کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہیگاتاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ سب سے زیادہ بارش( کشمیر) گڑھی دوپٹہ53، راولاکوٹ17، مظفر آباد06، کوٹلی05، (پنجاب) لاہور (سٹی25، ائیر پورٹ12)، فیصل آباد21، گوجرانوالہ20، سرگودھا16، جھنگ11، مری05، سیالکوٹ کینٹ04، ائیر پورت01)، اسلام آباد، منگلا03، راولپنڈی، منڈی بہاؤلدین01،( خیبر پختونخواہ) سیدو شریف20، پٹن16،چراٹ13، ڈی آئی خان، دروش13، کاکول12، پاراچنار12، کالام11، بالاکوٹ07، میرکھانی06، دیر04، بنوں، مالم جبہ03، لوئر دیر01،( گلگت بلتستان) کے علاقوں استور، گوپس04، بونجی03، گلگت02 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت: لاڑکانہ50، جیکب آباد، سکھر، موہنجودڑو49، روہڑی48، سبی، شہید بینظیر آباد، دادو، پڈعیدن 47 اور لاہور میں کم سے کم 19، اسلام آباد 21، کراچی 28، پشاو ر19، کوئٹہ 14، گلگت 15، چترال 13اور ہنزہ میں 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…