آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بارش کہاں کہاں ہوگی،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
اسلام آباد /مظفر آباد /پشاور /کوئٹہ /لاہور (نیوزڈیسک)آزاد کشمیر گلگت بلتستان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا -وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سردی پھر لوٹ آگئی شہریوں نے گرم پکڑے اور ہیٹر نکال لئے جبکہ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بارش کہاں کہاں ہوگی،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی