اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد عمر نے کہا ہے کہ ملا اختر منصور کے پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ حاصل کرنے پر تشویش ہے ٗپاکستان پر گھٹیا الزام تراشی بند کی جائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکہ کے افغانستان پر 15 سالہ قبضے کے دوران پاک، افغان سرحد کو بند نہیں کیا گیا حالانکہ پاکستان سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ افغانستان کے ساتھ سرحد کو بند کرے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پر گھٹیا الزام تراشی بند کی جائے ٗاے پی این ایس سمیت حالیہ دہشت گرد حملے افغان سرزمین سے ہوئے۔ ملا اختر منصور کے پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ حاصل کرنے پر تشویش ہے۔
ملا اختر منصور کاپاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ،تحریک انصاف بھی حرکت میں آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
پاکستانی شہری نے ابوظہبی میں ایک کروڑ 50 لاکھ درہم کی لاٹری جیت لی
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
-
سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
-
بینک اسلامی نے شرعی اصولوں پر مبنی سونے کی بنیاد پر ملک کی پہلی فنانسنگ سہولت کا آغاز کر دیا



















































