تحریک انصاف کے الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا
اسلام آباد/لاہور( این این آئی) تحریک انصاف کے الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجما ن کے مطابق چیئر مین کے عہدے کیلئے 5 جون کو انتخاب منعقد کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے کیلئے کاغذات نامزدگی 25 اور 26 مئی کو جمع کروائے جاسکیں… Continue 23reading تحریک انصاف کے الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا