اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

یا اللہ خیر، پاکستان میں زلزلہ

datetime 20  اپریل‬‮  2016

یا اللہ خیر، پاکستان میں زلزلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خو ف وہراس پھیل گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق علل صبح سوات شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کے بعد لوگ خوف کے مارے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔… Continue 23reading یا اللہ خیر، پاکستان میں زلزلہ

حکمراں جماعت نے عمران خان کے خلاف بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 20  اپریل‬‮  2016

حکمراں جماعت نے عمران خان کے خلاف بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے چیئرمین عمران خان کے خلاف ان کی مبینہ آف شور کمپنیوں اور مالی بے ضابطگیوں پر قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیاہے۔یاد رہے کہ قبل ازیں وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے چیئرمین پی ٹی آئی پر آف شور کمپنی بنانے اور شوکت… Continue 23reading حکمراں جماعت نے عمران خان کے خلاف بڑا فیصلہ کرلیا

کراچی سے اسلام آباد جانیوالا طیارہ حادثے کا شکار ہونے سے بچ گیا

datetime 20  اپریل‬‮  2016

کراچی سے اسلام آباد جانیوالا طیارہ حادثے کا شکار ہونے سے بچ گیا

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی سے اسلام آباد جانیوالا طیارہ حادثے کا شکار ہونے سے بچ گیا،پی کے 300 کو انجن میں معمولی خرابی کے باعث دوبارہ کراچی ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا ، مسافر محفوظ رہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے اسلام آباد جانے والا طیارہ فنی خرابی کا شکار ہوگیا۔ طیارے کے انجن میں دوران پرواز خرابی ہوئی… Continue 23reading کراچی سے اسلام آباد جانیوالا طیارہ حادثے کا شکار ہونے سے بچ گیا

ملزموں کو حراست میں لینے والا خود حراست میں کیونکہ بات ہی کچھ ایسی تھی

datetime 20  اپریل‬‮  2016

ملزموں کو حراست میں لینے والا خود حراست میں کیونکہ بات ہی کچھ ایسی تھی

سرگودہا (نیوزڈیسک ) قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری بیٹے کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے اور اسے تحفظ فراہم کرنے کی پاداش میں تھانیدارحوالات پہنچ گیا ۔ تھانہ کینٹ پولےس نے اے ایس آئی محمد افضل کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس لائن میں تعینات اے ایس… Continue 23reading ملزموں کو حراست میں لینے والا خود حراست میں کیونکہ بات ہی کچھ ایسی تھی

نجی سکول ہوشیار، پنجاب حکومت ایکشن میں آنے والی ہے

datetime 20  اپریل‬‮  2016

نجی سکول ہوشیار، پنجاب حکومت ایکشن میں آنے والی ہے

لاہور ( نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے نجی اسکولوں کی چور بازاری کا حل ڈھونڈتے ہوئے 13سینٹر آف ایکسیلینس بنانے کا فیصلہ کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے لاہور میں 13سینٹر آف ایکسیلینس بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سینٹر آف ایکسیلینس لاہورکے سرکاری اسکولوں میں قائم کئے جائیں گے، سرکاری اسکولوں میں… Continue 23reading نجی سکول ہوشیار، پنجاب حکومت ایکشن میں آنے والی ہے

سفاک ترین قاتل، بچوں کو کیوں قتل کرتا تھا؟ وجہ سامنے آ گئی

datetime 20  اپریل‬‮  2016

سفاک ترین قاتل، بچوں کو کیوں قتل کرتا تھا؟ وجہ سامنے آ گئی

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے مومن آباد میں 3 معصوم بچوں کا سفاک قاتل گرفتار کرلیا گیا، ملزم مقتولین کے والد کا ملازم ہے جبکہ ملزم کا کہنا ہے کہ بچوں کو طعنے دینے پر قتل کیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے مومن آباد میں تین بچوں کے قتل کا معمہ حل کرلیا گیا۔ مومن… Continue 23reading سفاک ترین قاتل، بچوں کو کیوں قتل کرتا تھا؟ وجہ سامنے آ گئی

لاہور میں دہشتگردی کا بڑا خطرہ ، سکیورٹی اداروں نے وارننگ جاری کردی

datetime 19  اپریل‬‮  2016

لاہور میں دہشتگردی کا بڑا خطرہ ، سکیورٹی اداروں نے وارننگ جاری کردی

اسلام آباد((نیوزڈیسک) پاکستان کے سکیورٹی اداروں نے حکومت پنجاب کو لاہور میں ممکنہ دہشتگردی حملے بارے وارننگ جاری کردی ہے اپنے ایک مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ دہشتگرد سجنا گروپ لاہور میں کسی بھی وقت دہشتگردی کا بڑا حملہ کرسکتے ہیں ۔ سجنا گروپ کے درجنوں دہشتگرد اپنے مذموم مقاصد کے لئے لاہور اور… Continue 23reading لاہور میں دہشتگردی کا بڑا خطرہ ، سکیورٹی اداروں نے وارننگ جاری کردی

پانامہ لیکس پر متوقع احتجاج، اسلام آباد انتظامیہ کا ریڈ زون کو سیل کرنے کا فیصلہ

datetime 19  اپریل‬‮  2016

پانامہ لیکس پر متوقع احتجاج، اسلام آباد انتظامیہ کا ریڈ زون کو سیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پانامہ لیکس پر متوقع احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد انتظامیہ نے ریڈ زون کو سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے‘ جناح ایونیو چوک سمیت ریڈ زون سے منسلک تمام راستوں پر کنٹینرز لگائے جائیں گے۔ پی ٹی آئی یوم تاسیس کے حوالے سے بھی سیکورٹی پلان تبدیلی کرد یا گیا ہے ۔… Continue 23reading پانامہ لیکس پر متوقع احتجاج، اسلام آباد انتظامیہ کا ریڈ زون کو سیل کرنے کا فیصلہ

آبنائے ہرمز میں پاک ایران مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

datetime 19  اپریل‬‮  2016

آبنائے ہرمز میں پاک ایران مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

تہران (نیوزڈیسک) ایران اور پاکستان کے درمیان خلیج فارس کے پانیوں میں مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز ہوگیا۔ ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق بحریہ کے کمانڈر رئیر ایڈمرل حبیب اﷲ سایاری نے بتایا کہ گزشتہ چار سال سے ایران یک جنوبی بندرگائی شہر بندر عباس میں کھڑے پاکستانی جنگی بحری جہاز فلوٹیلا کے تعاون سے… Continue 23reading آبنائے ہرمز میں پاک ایران مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز