الیکشن کمیشن نے مصطفی کمال پر بجلی گرادی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے کوائف مکمل نہ ہونے پر پاک سرزمین پارٹی کی رجسٹریشن کی درخواست مسترد کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق مصطفیٰ کمال کی جانب سے پاک سرزمین پارٹی کی رجسٹریشن کے لئے الیکشن کمیشن میں ایک تحریری درخواست جمع کرائی گئی تھی تاہم الیکشن کمیشن نے کوائف مکمل نہ ہونے پر پاک… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے مصطفی کمال پر بجلی گرادی