جمعرات‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2025 

اہم سیا سی جما عت کے سر براہ فیصل ایدھی کے گھر پہنچ گے، کیو ں۔۔۔؟ وجہ سامنے آگئی

datetime 12  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی ٰکمال، رضا ہارون اورانیس ایڈووکیٹ کے ہمراہ ایدھی ہوم میٹھادر آمد پہنچے جہاں انہوں نے فیصل ایدھی سے ان کے والد عبدالستار ایدھی کے انتقال پر تعزیت کی۔اس موقع پر مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ ایدھی صاحب عظیم کارنامےسرانجام دےکردنیا سے چلے گئے،ایدھی کےنقش قدم پر چل کر انہیں بہترین خراج عقیدت پیش کرسکتے ہیںجبکہ فیصل اید ھی کا کہنا تھا کہ میں والد صا حب کی فا و نڈ یشن نہیں چلا وں گا بلکہ ایک تر جمان کے طور پر کا م کر وں گا ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)


بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…