فوری طورپرنئے وزیراعظم کا انتخاب،حکومت کو وزیراعظم کے اختیارات اسحاق ڈار کوسونپنا بھاری پڑ گیا
لاہور ( این این آئی)فوری طورپرنئے وزیراعظم کا انتخاب،حکومت کو وزیراعظم کے اختیارات اسحاق ڈار کوسونپنا بھاری پڑ گیا،لاہورہائیکورٹ نے وزیراعظم کے اختیارات وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے سپرد کرنے کے خلاف دائر درخواست ابتدائی سماعت کے لیے منظور کرلی۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے روبرو درخواست گزار عوامی تحریک کی جانب سے اشتیاق چوہدری… Continue 23reading فوری طورپرنئے وزیراعظم کا انتخاب،حکومت کو وزیراعظم کے اختیارات اسحاق ڈار کوسونپنا بھاری پڑ گیا







































